Skip to main content

کیاآپ جانتے ہیں.

 کیاآپ جانتے ہیں کہ 

انسان کے اب تک کاایجاد کردہ سب سے طاقتور ہتھیار کونسا ہے؟


 یہ مت سوچیں کہ یہ ایٹم یا ہائیڈروجن ہے۔ یہ بڑاھتھیار موبائل فون ہے۔

 موبائل فون ایک ایسی طاقت ہے جسے کم نہیں سمجھا جانا چاہیے۔ یہ اتنا طاقتور ہے کہ:

 1- اس نے لینڈ لائن فون منقطع کر دیا

 2- اس نے ٹی وی کو مار ڈالا

 3- اس نے کمپیوٹر کو ہٹا دیا

 4- اس نے گھڑی کو گھومنے سے روک دیا

 5- اس نے کیمرے کو بے رنگ کر دیا

 6- اس نے ریڈیو کو خاموش کر دیا

 7- اس نے ٹارچ بند کر دی 

8- اس نے آئینہ کو ناکام بنادیا

 9- اخبارات، رسالے اور کتابیں پھاڑ ڈالیں

 10- ویڈیو گیم تباہ کر دیے 

11- جیب والا پرس تباہ کر دیا 

12- ڈیسک کیلنڈر اور نوٹ چھین لیے

 13- کریڈٹ کارڈکوختم کردیا 


اور سب سےزیادہ نقصان یہ ہے کہ: 

1- اس نے بہت سے جوڑوں کو الگ کر دیا ہے 

2- اس نے بہت سے خاندانوں کے خاندانی تعلقات کو توڑ دیا ہے

3- طلباء کو بے پرواہ بنا کرانہیں کامیابی کے راستے سے ہٹا کر ہوا کے راستے میں پروں کی طرح کھڑا کر دیاہے۔

4- ذاتی تخلیے کو بری طرح متاثر کیا ہے اور بے حیایء اور بے پردگی کو فروغ دیا ہے۔


 آہستہ آہستہ، ہم اس بات کی طرف بھی متوجہ ھوجاینگے کہ اس نے:


1-ہماری آنکھیں مار ڈالی ہیں، 

2-ہماری ریڑھ کی ہڈی توڑ دی ہے، 

3-ہمارے ذہن اور ثقافت کو بدل دیا ہے،

4- وہ ہماری اگلی نسل کو تباہ کرنے کے درپے ہے۔ 

5-اگر ہم نے اپنا خیال نہیں رکھا تو یہ ہماری جان اور روح کو کچل کر ہمارے دلوں کو سخت اور بھاری کر دے گا اور آنے والی نسلوں کو پشیمان بنا دے گا، جب کہ پشیمانی مفید نہیں ہو گی۔ اور یقینی طور پر بہت جلد، وہ ھمارے دماغ پربھی قابو کرسکتا ہے۔

 تو آئیے اس تباہ کن ہتھیار کا صحیح استعمال کریں تاکہ کبھی کوئی حادثہ پیش نہ آئے اورپچھتاوا نہ ہو جائیں 


ترجمہ : ابومبین

Comments

Popular posts from this blog

حلال مال کی فضیلت

 

Dera Ghazi Khan Airport

ڈیرہ غازی خان ائر پورٹ سے پچھلے چند سالوں کے مسافروں کے آمد و روانگی کے شماریات اس میں دیکھا جاسکتا ہے کے ڈیرہ غازی خان ائرپورٹ کو انٹرنیشنل کئے جانے کے بعد کتنے مسافر بیرون ملک سفر کرتے رہے اور کب اسے زوال پزیر کیا جانا شروع ہوا۔۔۔۔!!! ======•=====•======•=====•=====•=== ڈیرہ غازی ائر پورٹ پر (2008-2007) کے دوران 1086 جہازوں کی لینڈنگ اور ٹیک آف ہوئی جس میں ٹوٹل 35,326 مسافروں نے اندرون ملک سفر کیا۔ ======•=====•=====•=====•=====•=== 2008-2009 کے دوران 990 فلائیٹس لینڈ ہوئیں جن میں 55 انٹرنیشنل فلائیٹس شامل ہیں۔ اندرون ملک فلائٹس پر 36,501 افراد نے سفر کیا جب کے انٹرنیشنل فلائٹس پر 2275 افراد نے سفر کیا۔۔۔ٹوٹل 38,776 افراد نے ڈیرہ غازی خان ائرپورٹ استعمال کیا۔ ======•======•=====•=====•====•===• 2009-2010 کے دوران اندرون ملک کی 730 فلائٹس لینڈ ہوئیں جن 39602 افراد نے سفر کیا ۔ 172 انٹرنیشنل فلائیٹس لینڈ ہوئیں جس پر 16,199 مسافروں نے بیرون ملک سفر کیا۔ ٹوٹل 55,801 افراد نے اندرون و بیرون ملک سفر کیا۔ ======•=====•=====•=====•=====•====• 2010-2011 کے دوران اندرون ملک کی 657 پروازوں نے ...